• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹرظفرمرزا آج تفتان کادورہ کرینگے

کوئٹہ(آن لائن)وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا اوروفاقی سیکرٹری صحت آج تفتان بارڈر کا دورہ کرینگےوہ صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینگے اور تفتان میں صحافیوں سے بات چیت بھی کرینگے۔
تازہ ترین