• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈرگ روڈ ناتھا خان ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 45سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے ضابطے کی کا رروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی۔شیر شاہ گلبائی کے قریب کھڑے ہوئے ٹرک پر بجلی کا تار گرنے سے ٹرک میں موجود 30سالہ کاشف ولد سلطان جاں بحق ہو گیا ۔
تازہ ترین