• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور  میں رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک میں شیروں کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اعضاء کی تدفین کردی گئی ۔

ہ گزشتہ روز لا ہور میں رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک میں شیروں کےحملے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا ، شیروں کے حملے میں جاں بحق نوجوان بلال اٹھووال گاؤں کا رہائشی تھا۔

پولیس کے مطابق اس کا چچا سفاری پارک میں ملازم تھا، بلال جنگلا پھلانگ کر گھاس کاٹنے پارک میں آیا تھا کہ شیروں نے بلال پر حملہ کر دیاتھا۔

تازہ ترین