• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین لائن ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور(صباح نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین چونیاں کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق واں آدھن ریلوے پھاٹک پر اینٹوں سے بھرا ٹرک ٹرین سے ٹکرا گیا جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔
تازہ ترین