• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میکلوڈ روڈ ڈویژن میں 3سالہ سپیشل آڈٹ کے احکامات جاری

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو انتظامیہ نے میکلوڈ روڈ ڈویژن میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالی غبن پر تین سال کے سپیشل آڈٹ کے احکامات جاری کر دئیے جو یکم جنوری 2017سے دسمبر 2019تک ہو گا، چار رکنی آڈٹ کمیٹی میں علی شاہ ،شعیب علی شیخ، سجاد نعیم اور عبدالوحید شامل ہو گے، میکلوڈ روڈ ڈویژن میں گزشتہ سال کمرشل صارفین کو بلوں میں بھاری رعایت دینے سے محکمہ کو ڈیڑھ کروڑروپے مالی نقصان ہوا۔
تازہ ترین