• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں کبوتروں کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے کے باعث گو ایئر کی پرواز 30 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔

احمد آباد کے ہوائی اڈے پر  پرواز اڑان بھرنے کے لیے تیار تھی کہ اچانک جہاز میں کبوتروں نے انٹری دے کر افرا تفری پھیلا دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کبوتر جہاز میں ادھر سے ادھر اڑ رہا ہے جبکہ مسافروں کی جانب سے واقعے کی ویڈیو بنائی جارہی ہے اور عملہ کبوتروں کو نکالنے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین