• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، امارات کا ایران سے اپنے شہریوں کے انخلا کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ایران میں موجود اپنے تمام شہریوں کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے میڈیا کے مطابق وزارت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں موجود اماراتی شہریوں کی واپسی کے لیے ایرانی سفارت خانے سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین