برطانیہ: عدالتی نظام میں اصلاحات کا منصوبہ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا
برطانیہ کے جسٹس سیکریٹری ڈیوڈ لیمی نے عدالتی نظام میں اصلاحات کا منصوبہ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا۔ لندن میں ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ 3 برس سے کم سزا والے جرائم کے مقدمات میں جیوری ٹرائلز کو ختم کر دیا جائے گا، قتل، ڈکیتی اور زیادتی جیسے مقدمات اب بھی جیوری کے سامنے جائیں گے۔