امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی H-1B ویزا فیس سے ٹاٹا، انفوسس اور دیگر آئی ٹی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیرونِ ملک سے بھرتی کیے جانے والے نئے H-1B ورکرز کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے سے آئی ٹی کمپنیز ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز، انفوسس اور کوگنیزنٹ کو شدید مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔