• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھانا اور کینیا کی کورونا سے متاثر یورپ سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندی

کراچی (جنگ نیوز) گھانا اور کینیا نےکورونا سے متاثر یورپ سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندی لگادی ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق گھانا اور کینیا کی حکومت نے اتوار کو ان تمام ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کردی ہے جہاں کورونا وائرس پہنچ گیاہے، دونوں ممالک کی حکومتوں کے مطابق کورونا سے متاثر ممالک سے آنےوالے صرف اپنے ہی شہریوں کوملک میں داخلے کی اجازت ہوگی اور انہیں بھی 14 روز کا قرنطینہ پورا کرنا ہوگا۔
تازہ ترین