کوئٹہ(آن لائن)دالبندین کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤدالدین کے رہائشی علی محمد ولد افضل غیر قانونی طریقے سے ایران جانا چاہتا تھا جو طبعی موت انتقال کر گیا،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی،مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔