کورونا وائرس کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ڈاکٹرز ومیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس کے دارالحکومت پیرس کا مشہور ایفل ٹاور روشنی سے جگمگا اُٹھا۔
واضح رہے کورونا وائرس سے 195ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 16ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 3لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔
1لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔