• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ پولیس کا لاک ڈاؤن کی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعال

پیرس (نمائندہ جنگ) فرانس میں پولیس لاک ڈاؤن کی نگرانی جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کر رہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ لاک ڈائون کےدوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لوگ گھر کے اندر ہی رہیں۔ نیشنل پولیس نے کہا، ہیلی کاپٹر زمینی راستے پر گشت میں رہنمائی کرنے میں مددگار ہیں اور ہمیں حقیقی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں، فرانسیسی پولیس کورونا وائرس پابندیوں کے نفاذ کے لئے ڈرون کا استعمال بھی کر رہی ہے۔
تازہ ترین