اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔
حمیرا اصغر کی لاش سے 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے۔
پولیس کے مطابق موت کی وجہ باضابطہ طور پر آج بتائی جائے گی ۔