• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری پیٹرول، ایرانی صدر کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا

بشکریہ ایرانی میڈیا
بشکریہ ایرانی میڈیا

غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر پزشکیان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑگیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر تبریز جارہے تھے، قافلے کی تین گاڑیوں کو قزوین صوبے کے پیٹرول اسٹیشن سے ری فیول کرایا تھا۔

پانی ملے پیٹرول کے باعث قافلہ درمیان میں رُک گیا جس پر صدر پزشکیان کو تبریز نجی ٹیکسی پر پہنچنا پڑا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید