• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی میں ایران سے آنے والے پانچ افراد کی اسکریننگ رپورٹ منفی

حب ( نامہ نگار ) گڈانی میں ایران سے آنے والے پانچ افراد کی اسکریننگ رپورٹ کلئیر ، اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ لانچ میں مچھلی کے شکار کی غرض سے ایک ماہ قبل ایران جانے والے گڈانی کے پانچ ما ہیگیر جب گزشتہ روز سمندر کے راستے گڈانی پہنچے تو انتظامیہ کو اطلاع ملی جس پر ڈاکٹر محمد اقبال نے انکی اسکریننگ کی اور ٹمپریچر چیک کیا تاہم ان میں کورونا وائرس کے کوئی شوائد نہ ملے۔
تازہ ترین