آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امت امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی طرف راغب ہو، علمائے اہلحدیث

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اہلحدیث مفتیان وعلماکرام امیرجماعت غربا اہلحدیث پاکستان ورئیس جامعہ ستاریہ اسلامیہ مولانا عبدالرحمٰن سلفی ، مولاناپروفیسر حافظ محمد سلفی ، مولانا محمود احمد حسن ، مولانا عبدالعزیز نورستانی ،مولانامفتی انس مدنی ، مولانا ڈاکٹر عامرعبداللہ محمدی ، مولانا اسحاق شاہد ، مولانامفتی عبدالوکیل ناصر ، مولانا مفتی صہیب شاہد ، مولانامفتی عبدالحنان سامرودی مولانا زاہد ہاشمی الازہری ، مولانا فضل ربی ، مولانا سید عبدالرحیم شاہ ، مولانا مفتی جاسم سلفی ، مولانا ابرہیم جوناگڑھی نے ملک بھر کے جماعتی امراء ناظمین ونائب ناظمین خطباء وآئمہ مساجد اور ذمہ داران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری دنیا اور خصوصاامت مسلمہ ایک پر فتن دور سے گزر رہی ہے،پوری دنیا میں وباکی صورت اختیار کرچکی ہے وطن عزیز پاکستان بھی اس وبائی بیماری کاشکار ملک بن چکا ہے امت مسلمہ کو چاہئے کہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی طرف راغب ہو ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید