• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی کی بڑی ہمشیرہ سیدہ مسرت ناہیدبدھ کے روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال پر علامہ طالب جوہری، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ ارتضیٰ عباس نقوی، قیصر مسعود جعفری، علامہ نقی نقوی ،عالم شاہ جی اور دیگر نے علامہ صادق عباس عابدی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے۔
تازہ ترین