• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 40پیسے مزید بڑھ گئی ،بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 158.80روپے سے بڑھ کر 159.20روپے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 159.30سے بڑھ کر 159.70روپے تک پہنچ گئی دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 60پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 157.60 اور 158.60 روپے ہو گئی۔
تازہ ترین