• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ 18ویں ترمیم کا نہیں وفاقی حکومت کی نااہلی کا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور صدر مجلس قائمہ سیاسی امور لیاقت بلوچ نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب اور سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں اپنے سیاسی حکومتی قد میں اور کمی کر لی ہے ۔ مسئلہ 18 ویں ترمیم کا نہیں وفاقی حکومت کی نااہلی کا سوال ہے۔ پوری قوم کرونا وبا ءسے نجات کے لیے اپنی مدد آپ کی بنیاد پر مصروف عمل ہے ۔ حکومت کے اعلانات کے ثمرات ابھی تک عوام کو منتقل نہیں ہورہے ۔
تازہ ترین