• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی گلوکار جیکسن برائون بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

گلوکار جیکسن برائون نے بتایا کہ انہیں ہلکے بخار کے ساتھ کھانسی کی شکایت تھی جس پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اب اگلے چند دن قرنطینہ میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ میں کئی معروف شخصیات کے بھی کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ آئے ہیں۔

تازہ ترین