• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس میں 38 پوائنٹس میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی شیئرز بازار میں آج خریداری کا ملا جلا رجحان رہا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کاروبار کا اختتام مارکیٹ کے بینچ مارک انڈیکس نے 38 پوائنٹس اضافے سے 27 ہزار 267 پر کیا ہے۔

کاروباری دن میں 5 ارب ترپن کروڑ روپے مالیت کے 18 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔ کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 23 ارب روپے کم ہوکر 53 ہزا ر 356 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین