• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

69 سالہ امریکی اداکار مارک بلم کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے

69 سالہ امریکی اداکار مارک بلم کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے 


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تھیٹر کے اداکار مارک بلم 69سال کی عمر میں کورونا وائرس سےہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ مارک بلم اپنے کیریئر میں تھیٹر کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں بھی کام کرچکے ہیں جبکہ انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’یو‘ میں بھی کام کیا۔

تازہ ترین