• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکہ لگاکر شہریوں سے لوٹ مارکرنے والے2افرادگرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نےناکہ لگاکر شہریوں سے لوٹ مارکرنے کے الزام میں3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ نامے والی چٹ پر تین نامعلوم افراد ناکہ لگاکر عوام سے لوٹ مار کررہےتھے ،ممتاز آبادپولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں ملزمان کو پکڑا جس پر انہوں نے ہوائی فائرنگ کردی اور فرار ہونے لگے تو موٹرسائیکل تیزرفتاری کے باعث گرگیاایک ملزم اکرم فرار ہوگیاجبکہ ملزم دلاور اور ابرار کو موقع سے دبوچ لیاجنھوں نے شہری طارق سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل چھینا تھاجوکہ برآمد ہوا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین