• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس میں کوروناوائرس سے مزید 292افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد2626 اورمتاثرین کی کل تعداد 40,174 جبکہ 7202 صحتیاب ہو گئے ہیں، فرانس حکومت نے کوروناوائرس کےلئے لاک ڈائون کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔

تازہ ترین