• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی وے پوسٹوں پرکورونا وائرس سے بچاؤکیلئے سپرے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن ملتان زبیدہ پروین کی زیرنگرانی موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم انچارج محمد الیاس ، رؤف حسن،اور رمضان سعیدی نے ملتان ریجن کی تمام پوسٹوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسپرے کروایا ا ور ملازمین کوحکومتی ہدایات کے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
تازہ ترین