آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍شوال المکرم 1441ھ4؍جون2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

عوام کرونا وائرس بچاؤ کے اقدامات پرعمل کریں،ملتان تنظیمی اتحاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان تنظیمی اتحاد کے عہدیداران ایم احسان خان سدوزئی، عرفان الحق حقانی، ناصر ملک اور فرحان الحق حقانی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات اور اقدامات کو عوام سنجیدگی سے نہیں لے رہے اسی وجہ سے وائرس کا پھیلاؤ ہورہا ہے چند روز کی تکلیف و مشقت برداشت کرلیں ورنہ سوائے پچھتاؤے کے کچھ حاصل نہ ہوگا دوسری اقوام کی حالت زار سے سبق حاصل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونا پڑے گا۔
ملتان سے مزید