• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام: اناڑی ڈرائیور نے گاڑی موٹرسائیکلوں پر چڑھادی

ویتنام: اناڑی ڈرائیور نے گاڑی موٹرسائیکلوں پر چڑھادی


ڈرائیونگ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اناڑی ڈرائیور اپنے ساتھ دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ 

ویتنام میں ایک ایسا ہی حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک اناڑی ڈرائیور نے ریورس کرتے ہوئے غلطی سے ایکسیلیٹر کچھ زیادہ ہی دبا دیا۔

جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر سڑک پر پارک درجنوں موٹر سائیکلوں پر چڑھ گئی۔ اس حادثے میں جہاں موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا وہیں تین خواتین بھی زخمی ہوگئیں۔

تازہ ترین