• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ کوکب نورانی کا میر جاوید رحمٰن کی وفات پر اظہار تعزیت

مولانا اوکاڑوی اکادمی کے سربراہ علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی نے میرِ صحافت میر خلیل الرحمٰن کے بڑے فرزند میر جاوید رحمٰن کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی صحافتی اور دیگر خدمات کو سراہا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

علامہ اوکاڑوی نے میر فیملی اور جنگ و جیو سے وابستہ تمام افراد سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین، پرنٹر اور پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔

تازہ ترین