• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹو کے عدالتی قتل پر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا چوہدری افتخار نے پیشرفت رکوادی ،راجہ پرویز

کراچی(صباح نیوز) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی حکومت میں شہید ذوالفقاربھٹو کے عدالتی قتل پرریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجا تھا مگر چوہدری افتخار نے اس پر پیش رفت رکوادی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر ائیرپورٹ پر گڑھی خدابخش روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ بھٹو نے اس ملک کے عوام کا جینے کا ڈھنگ سکھا یا ان کے بعد ان کے فلسفے پر زرداری اور بلا ول گامزن ہیں ۔
تازہ ترین