• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ُ نیشنل سیپک ٹاکرا اکیڈمی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سیداسرارالحسن عابدی نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں کنگز ورلڈکپ سیپک ٹاکرا رواں سال اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منعقد کرانے کے حوالے سے ورلڈ سیپک ٹاکرا فیڈریشن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپکس سے این اوسی کے بعد ہی ٹیم بھیجیں گے ۔
تازہ ترین