• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سے زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سلطان بشیر کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پولیس تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین