• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

فرانسیسی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 82 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد ساڑھےچھ ہزارہوگئی ہے۔

تازہ ترین