• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ: تھرپارکر کے مختلف دیہات میں راشن پیکیج کی تقیسم

اسلام کوٹ(نا مہ نگار)عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تھرپا رکر کے مختلف دیہات میں راشن پیکیج تقیسم کیا گیا ۔لاک ڈائون کی وجہ سے گھروں تک محدود مزدور و غریب گھرانوں تک راشن پہنچانے کے لیئے تمام سرکاری و ہیلتھ پروٹوکولز کو اپنایا گیا۔اسی موقعی پر ادار ے کے منتظمین ریحان یاسین اور نثار احمد نے کہا کہ ملک بھر کے مختلف مقامات و دور دراز علاقوں میں راشن کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں۔مخیر حضرات تمام فلاحی اداروں کا ساتھ دیں تاکہ اس مشکل وقت میں کوئی بھوکا نہرہے۔

تازہ ترین