• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز منعقد ہو نے والے اجلاس میں کراچی کے سروسز اسپتال میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کیلئے فوری طور پر یونٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ مخصوص یونٹ کیلئے 13.4 ملین روپے جاری کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ مریضوں کیلئے بستر، علیحدہ وارڈ، ضروری مشینری کی خریداری بھی کی جائے گی۔
تازہ ترین