• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری، فضائی آلودگی کے ٹاپ5کی فہرست میں سے نکل گیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)کوروناوائرس کے باعث شہر میں لگے لاک ڈائون کے دوران فضائی آلودگی میں دنیا کے ٹاپ 5 کی فہرست میں سے لاہور باہر نکل آیا۔گزشتہ 6 روز سے لاہور کے ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 47ریکارڈ کیاگیا ہے جبکہ اس سے قبل لاہور کا شمار فضائی آلودگی میں دنیا کے ٹاپ 5شہر وں میں کیا جاتا تھا ۔
تازہ ترین