• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی کے ایل آئی میں کورونا کے 24 مریض زیر علاج

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور نے کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تازہ ترین صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس وقت پی کے ایل آئی میں کورونا کے 24کنفرم مریض زیر علاج ہیں جبکہ 11مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق ہسپتال میں ابتک 35کنفرم مریض زیر علاج رہ چکے ہیں ۔
تازہ ترین