آپ آف لائن ہیں
منگل 10؍ شوال المکرم 1441ھ 2؍ جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روس میں اچانک پُل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا

روس میں اچانک پُل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا


روس میں اچانک پُل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، خوش قسمت کار سوار بچ نکلا۔

بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق روس میں پُل کا ایک حصہ اچانک ٹوٹ کر گِر پڑا جس سے پُل میں کئی فٹ لمبا، چوڑا اور گہرا گڑھا پڑ گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار سوار پُل سے گزر رہا تھا کہ اچانک پُل کا حصہ زمین میں دھنس گیا۔

اس خطرناک حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور کار سوار بھی محفوظ رہا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید