• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: الکرم اسکوائر میں چھری کے وار سے 1 شخص قتل، ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع الکرم اسکوائر میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا گیا ہے، واقعہ ذاتی رنجش کا ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید