• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور کراچی اسپورٹس فورم کیجانب سے مستحق کھلاڑیوں اور گراؤنڈ اسٹاف کو راشن بیگزفراہم کر دیے گئے،اسکواش لیجنڈ و سابق عالمی چیمپئن جہانگیرخان، سابق قومی ہاکی کپتان اولمپئین اصلاح الدین،آصف عظیم اور وسیم ہاشمی نے فٹبال، باکسنگ، کراٹے، جوڈو، تائیکوانڈو، جوجسٹواور ٹینس کے نمائندوں میں راشن بیگز تقسیم کیے۔
تازہ ترین