• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلایا، عالمی برادری اس کا بائیکاٹ کرے، بھارتی یوگا گرو کا مطالبہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے متنازع مگر بااثر ترین یوگا گرو رہنما سوامی رام دیو نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ہی دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس کو پھیلایا۔بھارتی تنگ نظر یوگا گرو رہنما نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ چین کا بائیکاٹ کرے۔کورونا وائرس جہاں یورپ و امریکا میں تیزی سے پھیل رہا ہے، وہیں جنوبی ایشیائی خطے خاص طور پر پاکستان اور بھارت میں بھی پھیل رہا ہے۔

تازہ ترین