• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا :کوئلے کی کان میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک


کولمبیا میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

کولمبیا کی نیشنل مائننگ ایجنسی نے دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

یاد رہے کہ کولمبیا میں 3 روز کے دوران کان میں دھماکے کا یہ دوسرا واقعہ ہے جبکہ اس سے قبل جمعہ کے روز کولمبیا کے شمال مشرقی حصے سان کیٹیانو میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا تھا۔

تازہ ترین