• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے مغربی ساحل پر دو کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جی ڈی اے کے مطابق گوادر کے مغربی ساحل پر دو کچھوے مردہ حالت میں پائے گئے۔ 

کوئٹہ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم بلوچ نے بتایا ہے کہ ہلاک کچھووں میں گرین کچھوا اور اولیو ریڈلی سی کچھوا شامل ہیں۔ 

عبدالرحیم بلوچ کے مطابق کچھووں کی موت ماہی گیری کے لیے ممنوعہ جال کے استعمال سے ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید