فرانس میں چاقوبردارشخص کےحملےکےنتیجےمیں دوافرادہلاک جبکہ5 زخمی ہوگئے۔
فرانس کےشہرویلنس میں چاقوبردارشخص ایک شاپنگ مال میں داخل ہوا اورایک دکاندارپروارکرکےقتل کردیااوراس کےبعدوہاں موجود 2 گاہکوں پربھی وارکیے۔
واضح رہےکہ یہ حملہ ایسےوقت میں ہواہےجب کوروناوائرس کے پیش نظرپورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے تاہم ضروری اشیاء کی خریداری اور میڈیکل اسٹورزسےادویات کا حصول جاری ہے۔