• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرمعیاری پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹ بنانے والی کمپنی سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) غیر معیاری پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹ بنانے والی کمپنی سیل،ضلعی انتظامیہ غربی نے کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کارروائی کی فیکٹری سائٹ کے علاقہ میں قائم ہے ترجمان کمشنر کراچی نے کہا کہ فیکٹری غیر محفوظ اور غیر معیار ی اکیوپمنٹ بنارہی تھی اکیپومنٹ کورونا سے بچاؤ کے لئے کام کرنے والے اداروں کو فراہم کیا جارہاتھاکمشنر نے پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹس بنانے والی دیگر کمپنیوں کو وارننگ دی ہے کہ جو کمپنی غیر معیاری اکیوپمنٹ بناے گی اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اسے بند کر دیا جائےگا۔

تازہ ترین