• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کی پی ایس او میں اعلیٰ افسران کی بھاری بھرکم تنخواہوں پر کی گئی بھرتیوں کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد (عاطف شیرازی) قومی احتساب بیورو نے پی ایس او میں اعلیٰ افسران کی متنازعہ اور بھاری بھرکم تنخواہوں پر کی گئی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نیب نے پٹرولیم ڈویژن سے سٹیٹ آئل کمپنی میں کی گئی جی ایم ،کمپنی سیکرٹری اور ڈپٹی جی ایم کی بھرتیوں کے طریقہ کار کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔زرائع کے مطابق نیب کو شکایت موصول ہوئی کہ پی ایس او میں 2013 سے2018کے دوران اعلیٰ افسران کو سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا ۔
تازہ ترین