• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری قانون اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، میاں عبدالمنان

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی اور ٹریڈرز ونگ کے صدر میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری قانون اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، گرفتاری میڈیا پر دباؤ ڈالنے کا حربہ ہے،نہیں فوری رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ماضی میں کئے گئے اپنے وعدوں کے برعکس اس وقت آزاد میڈیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔

تازہ ترین