• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے پہلے کبھی اتنی دعاؤں کی ضرورت نہیں تھی، مہوش حیات

شبِ برأت کے موقع پر ایک پیغام میں اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ دنیا کو آج سے پہلے کبھی اتنی دعاؤں کی ضرورت نہیں تھی۔ آئیے مل کر دعا کریں کہ یہ مشکل وقت گزر جائے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مہوش حیات کا کہنا تھا کہ آج شبِ برأت کے موقع پر آئیں ﷲ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی مانگیں۔

انہوں نے لکھا کہ دعا کرتی ہوں کہ مسلمان اور عقیدت مند لوگ پھر سے خانہ کعبہ جانے لگیں۔

تازہ ترین