• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، کورونا وائرس ڈیزائن کار پر نقش کرکے عوامی آگاہی مہم

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت میں ایک شخص اپنی کار پر کورونا وائرس کا ڈیزائن نقش کرکے عوامی آگاہی مہم چلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بھارت میں کورونا وائرس پھیلنے کے باوجود عوام اسے سنگین مسئلہ نہیں سمجھ رہے ہیں اور سماجی دوریاں قائم کرنے کے بجائے ان کا طرز زندگی معمول کے مطابق ہی ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک بھارتی شہری سدھاکر یادیو نے اپنی کار پر کورونا وائرس کا ڈیزائن نقش کرلیا ہے۔

تازہ ترین