• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اضلاع میں دفاتر کی تعمیر کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں ، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیشِ نظربدھ کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ویڈیو کانفرنس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک اہم اجلا س ہوا ۔ اجلاس میں تمام صوبائی الیکشن کمشنرز نے شرکت کی چیف الیکشن کمشنر کو صوبوں میں الاٹ شدہ پلاٹوں اور ان کی تعمیر سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔
تازہ ترین